: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاٹن، 29 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو گجرات کے پاٹن میں کہا کہ انڈیا اتحاد کے اقتدار میں آنے پر مہا لکشمی اسکیم لائی جائے گی۔ پاٹن لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے امید وار چندن جی ٹھاکر کی حمایت میں یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے
ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ 21 ویں صدی میں مردہ خواتین دونوں کام کرتے ہیں، مزدوری کرتے ہیں ، نوکری کرتے ہیں، باہر کام کرتے ہیں، مرد اور خواتین دونوں 8 گھنٹے ، 10 گھنٹے کام کرتے ہیں ، اس کے لیے انھیں پیسہ ملتا ہے، تنخواہ ملتی ہے، انہیں معاوضہ ملتا ہے-