: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وایناڈ سانحہ کو قومی آفت قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وایناڈ میں بھاری
بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے تقریباً 400 لوگ ہلاک ہوگئے اور بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کو وائناڈ کے بے گھر لوگوں کی باز آبادکاری کے انتظامات کرنا چاہئے اور وہاں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرنی چاہئے ۔