the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 30 مئی (ذرائع) شہر کے کچھ حصوں میں یکم جون کی صبح 6 بجے سے پینے کے پانی کی سپلائی 24 گھنٹے تک منقطع رہے گی۔
متاثرہ علاقوں میں گنڈی پیٹ، نارسنگی، منچیروولا، منی کونڈا، کوکاپیٹ، پوپالا گوڑا، چندا نگر، ہڈا کالونی، بی ایچ ای ایل کالونی، تارا نگر، گنگارام، لنگم پلی اور راجیو گروہا کلپا شامل ہیں۔
نالہ گنڈلا، گوپن پلی، گل موہر پارک، نیتا



جی نگر، نہرو نگر، تیلا پور، وتینا گوپلی، وجے نگر کالونی، چنتل بستی اور ملے پلی میں بھی سپلائی متاثر ہوگی۔
حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWS&SB) شنکر پلی میں خراب پائپ لائنوں کو تبدیل کر رہا ہے جسکی وجہ سے پانی کی سپلائی روکی جارہی ہے- محکمہ نے ایک پریس ریلیز میں لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ تکلیف سے بچنے کے لیے پانی کا استعمال احتیاط سے کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.