: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے مہنگائی اور بے روزگاری سے آزادی اور تبدیلی کے لیے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے مسٹر کھڑگے نے کہا ’’ مہنگائی نہیں تبدیلی کا انتخاب
کریں کانگریس کو ووٹ دیں۔ ہاتھ بدلے گا حالات۔ مسٹر گاندھی نے کہا ” ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر ہے اور نریندر مودی کہتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے ان کے پاس دمسائل سے بھٹکانے کی نئی نئی تکنیکیں ہیں، لیکن جھوٹ کے کاروبار کا انجام اب قریب ہے