the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،23جنوری:-دہلی میں پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کےلئے اہم ذریعہ جمنا ندی کو صاف کرنےکےلئے رضاکار تنظیموں کی مدد لینے کی وکالت کی گئی ہے۔

وزیرآباد سے اوکھلا بیراج کے 22کلومیٹر کے حصہ میں گندے نالے کے طورپر تبدیل ہوچکی جمنا



ندی کی صفائی پر ہزاروں روپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔
عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کےلئے اپنے انتخابی منشور میں اسے لندن کی ’ٹیم ‘ندی بنانے کا عزم ظاہرکیا تھا لیکن حکومت میں آنےکے تین سال بعد بھی اس سمت میں کوئی پختہ قدم نہیں اٹھایا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.