the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ یوگا جدید دنیا کو ہندوستان کا انمول تحفہ ہے اور یوگا کا مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ اس قدیم سائنسی نظام کو مذہبی پس منظر دے رہے ہیں اور انسانیت کو "گہرا نقصان" پہنچا رہے ہیں. 

نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے لوگوں سے یوگا کو کسی مخصوص مذہب سے نہیں جوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’علم او رسائنس‘کے غیر معمولی باہمی تعلق والا ایک ایسا نظام ہے جس سے زندگی اور سماج میں امن قائم



کرنے میں مدد ملتی ہے۔

مسٹر نائیڈو آج یہاں آیوش وزارت کی طرف سے منعقدہ ’زندگی کے بہبود کے لئے یوگا‘ پر تیسرے بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر تقریر کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ یوگا کا قدیم علم جدید دنیا کے لئے ہندوستان کا ایک قیمتی تحفہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.