the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،04ستمبر :- نائب صدرجمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہندوستان امن عالم کے لئے سنگین خطرے کی شکل اختیار کرجانے والی بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کی قرارداد کے نتائج دیکھنے کا سرگرمی کے ساتھ خواہشمند ہے ۔
مسٹر وینکیا نائیڈو حیدرآباد میں این اے ایل ایس اے آر



یونیورسٹی آف لأ کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
اس اجلاس میں تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن، حیدرآباد کے ہائی کورٹ کے محکمہ عدلیہ کے چیف جسٹس رمیش رنگناتھن ، تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ محمد محمود علی ،تلنگانہ کے وزیر قانون اے اندراکرن ریڈی اور دیگر سرگردہ شخصیات موجود تھیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.