the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 جولائی (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے عظیم انقلابی منگل پانڈے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر نائیڈو نے اتوار کو یہاں کہا کہ قوم پرستی کے جذبات سماجی ثقافت میں پنہاں ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا ’’1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزاد کے سورمہ منگل پانڈے جی کے یوم پیدائش کے موقع پر عظیم انقلابی کی یادگار پر سلام کرتا ہوں۔ قوم پرستی کے جذبات سماجی ثقافت میں پنہاں ہوتے



ہیں‘‘۔
مسٹر نائیڈو نے کہا کہ مارچ 1857 میں بیرک پور میں منگل پانڈے کی بغاوت نے جس انقلاب کو جنم دیا، اسے ویرساورکر نے ملک کی پہلی جدو جہد آزادی قرار دیا۔ یہ جد وجہد قوم کو غیر ملکی اقتدار سے آزادی دلانے کی کوششوں میں سے ایک اہم سنگ میل تھی۔
انہوں نے کہا ’’اس انقلاب میں حصہ لینے والے متعدد بے نام مقامی سورماؤں کے بہادری کے قصے آج بھی ان علاقوں کے لوگوں کے ذہنوں میں ہیں۔ ان بہادروں کو ہماری تاریخ میں عزت و احترام دینا ہمارا فرض ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.