the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، یکم جنوری (ایجنسی) ہندی فلمی دنیا کے عظیم ​​اداکار اور اسکرپٹ رائٹر اور ڈائیلاگ لکھنے والے قادر خان کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ۔ان کی عمر 81 سال تھی۔
مسٹر خان کے ایک رشتہ دار نے منگل کو یواین آئی کو بتایا کہ ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ اداکار طویل عرصے سے بیمار تھے اور تقریبا 16-17 ہفتوں سے ٹورنٹوکے ہسپتال میں داخل تھے۔ انہوں نے بتایا کہ مسٹر خان کا انتقال مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام کے چھ بجے ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے خاندان کے ارکان اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ ان کی تدفین کینیڈا میں کی جائے گی یا ان کی لاش ہندوستان لائی جائے گی ۔ ان کے کا خاندان میں اہلیہ ہاجرہ، بیٹا سرفراز، بہو اور پوتے پوتیا ہیں ۔

زبردست آواز ، زبردست ڈائیلاگ اور بہترین



اداکاری سے سلور اسکیرن پر اپنی چھاپ چھوڑنے والے قادر خان اب ہمارے درمیان نہیں رہے، وہ پچھلے کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے، قادر کے دماغ نے کام کرنا بند کردیا تھا، اس لیے انہیں ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا تھا، نیوز ایجنسی کے مطابق قادر خان کے بیٹے سرفراز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ قادر کا انتقال ہوگیا ہے، قادر کے خاندان میں انکی بیوی حاجرا بیٹا سرفراز کے مطابق ایک قریبی رشتہ دار احمد خان نے بتایا کہ صبح قریب چار بجے قادر خان کا انتقال کناڈا کے ٹورنٹو میں ہوگیا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.