5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
لکھنؤ : بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو سابق رکن اسمبلی سمیت کئی دیگر لیڈر آج سماجوادی پارٹی(ایس پی)میں شامل ہوگئے۔ سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو کی موجودگی میں بی جےپی کے سابق رکن اسمبلی شمبھو چودھری اور نند کشور مشرا نے سماجوادی پارٹی کی آج رکنیت حاصل کرلی ۔
Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">سماجوادی پارٹی میں شامل ہونے والوں میں سابق رکن اسمبلی طاہر حسین صدیقی،پانچ بار کے رکن اسمبلی اور وزیر رہے شیام لال راوت،سابق رکن اسمبلی مہیش والمیکی،سابق رکن پارلیمنٹ لال چندر کول فرخ آباد ضلع پنچایت کے سابق صدر تحسین حسین صدیقی سمیت کئی دیگر لیڈر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئےہیں۔