: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 25 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اتر پردیش کے سنبھل واقعہ میں مارے گئے لوگوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں اتر پردیش حکومت کارو پہ انتہائی افسوسناک
رہا ہے مسٹر گاندھی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا، " اتر پردیش کے سنبھل میں حالیہ تنازعہ پر ریاستی حکومت کا متعصبانہ اور جلد بازی کار و یہ انتہائی افسوسناک ہے تشد د اور فائرنگ میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے ، ان سے میری گہری تعزیت۔