نئی دہلی، یکم اکتوبر:- ا شہری رہائش کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے قومی راجدھانی خطہ میں سیوروں کی صفائی کے دوران صفائی ملازمین کی موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیوروں کی صفائی کے لئے مشین کا استعمال کیا
جانا چاہئے۔
مسٹر ہردیپ سنگھ پوری نے آج یہاں انڈیا گیٹ پر ' سوچھتا ہی سیوا' پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے یہ اظہار خیال کیا۔
پروگرام کا انعقاد محکمہ تعمیرات عامہ نے کیا تھا ۔