نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) امریکی نائب صدر جے ڈی ویس اپنی اہلیہ ، امریکی خاتون ثانی او شاو منیس اور رجے اپنی اہلا اپنے تین بچوں کے ساتھ آج صبح ہندوستان پہنچے امریکی نائب صدر اور خاتون ثانی کا پالم ہوائی اڈے پر ریلوے اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے استقبال کیا امریکی نائب صدر کا پالم ایئر پورٹ
رسمی استقبال کیا گیا محترمہ اوشاویس ایک لمبے سرخ لباس میں ملبوس تھیں اور ایک سفید کوٹ ان کے کندھوں پر تھا، جبکہ ان کے تین بچے ۔ ایوان، وویک اور میرا بیل ہندوستانی لباس پہنے ہوئے تھے ۔ جن میں دو بیٹے کر تہ پائجامہ اور بیٹی لہنگا چولی میں ملبوس تھے۔
ہوائی اڈے پر ، ان کا استقبال ہندوستانی اوڈیسی کلاسیکی رقص کے ساتھ کیا گیا۔