the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/28جون(ایجنسی) امریکی دباو کے پیش نظر ہندستان ایران سے تیل خریدنے میں تخفیف کرنے کی تیاری میں ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت تیل نے آئل ریفائنریز سے کہا ہے کہ وہ مشکل دور کیلئے تیار رہیں ۔ اس بات کا بھی اشارہ مل رہا ہے کہ ہندوسان نومبر سے ایران سے تیل امپورٹ نہیں کرے گا یا پھر اس میں کٹوتی کرے گا ۔

دراصل امریکہ نے ہندوستان اور چین



سمیت سبھی ممالک سے ایران سے خام تیل کا چار نومبر تک امپورٹ بند کرنے کیلئے کہا ہے ۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہاں سے تیل امپورٹ کرنے والے ممالک کے خلاف اس نے اقتصادی پابندی لگانے کی دھمکی دی ہے ۔


تاہم ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کو تسلیم نہیں کرتا ہے اور صرف اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئیں پابندیوں پر عمل کرتا ہے۔ چین کے بعد ہندوستان ، ایران سے سب سے زیادہ تیل خریدتا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.