: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 13 نومبر (یو این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون بات چیت میں غزہ کی سول آبادی کی سلامتی اور علاقے میں انسانی امداد کی فراہمی پر غور کیا وائٹ ہاوس کے مطابق، صدر
بائیڈن اور امیر قطر نے اس بات چیت میں معصوم فلسطینی عوام کی سلامتی کو ممکن بنانے اور فوجی ضروریات کی حامل امداد کی ترسیل میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا جبکہ بائیڈن نے خلیجی تعاون کونسل کے اس سلسلے میں اقدامات کو بھی سراہا۔