the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن ستمبر میں نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چار روزہ دورے پر ہندوستان آئیں گے جس کے دوران وہ رکن ممالک کے ساتھ یوکرین جنگ سمیت ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی مسائل سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو تصدیق کی۔

ایک بیان میں، وائٹ ہاؤس نے کہا کہ



بائیڈن اور جی 20 کے شراکت دار صاف توانائی کی منتقلی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی ترقیاتی بینکوں کی صلاحیت بڑھانے پر بھی بات کریں گے۔

ہندوستان 9 اور 10 ستمبر کو جی 20 سمٹ کی میزبانی کرنے والا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جون میں امریکہ کا دورہ کیا تھا، جہاں بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ نئی دہلی میں ستمبر میں ہونے والی G20 سربراہی کانفرنس کے منتظر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.