کیف ،20 فروری (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن پیر کو جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچے۔
مشرقی یورپی ملک روس کے ساتھ
فوجی تنازع کے درمیان کسی امریکی صدر کا یوکرین کا یہ پہلا دورہ ہے۔
کیف پہنچنے پر مسٹر بائیڈن نے کہا کہ " ایک سال بعد کیف اور یو کرین کھڑے ہیں۔