: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
امرتسر، 5 فروری (یو این آئی) امریکی فوجی طیارہ سی17-17 ملک بدر کئے گئے غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی پہلی کھیپ کے طور پر جس میں 104 ہندوستانیوں شامل ہیں، بدھ کی دوپہر 1.55 بجے امرتسر کے سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا ذرائع نے
بتایا کہ ڈی پورٹ ہونے والوں میں سے 30 پنجاب سے، 33 ہریانہ اور گجرات سے تین، مہاراشٹر اور اتر پردیش سے دو اور دو چندی گڑھ سے ہیں ابتدائی انکوائری اور تصدیق کے بعد انتظامیہ نے انہیں پنجاب اور ہریانہ میں ان کی رہائش گاہوں پر واپس بھیجنے کے انتظامات کیے ہیں۔