the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکہ/26نومبر(ایجنسی) امریکا میں پیر کے روز موسم کی صورت حال کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وسطی مغربی علاقوں میں آنے والی برفانی آندھی کے سبب 1240 کے قریب فضائی پروازیں منسوخ ہو گئیں، جس کے بعد امریکا میں تعطیلات گزارنے کے لیے آنے والے بہت سے مسافر ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ہیں۔

امریکا میں National Weather Service کے ایک ماہر بوب اوراوک کے مطابق کینساس کے شمال مشرقی علاقوں سے لے کر شکاگو تک برفانی آندھی کے حوالے سے وارننگ جاری کی جا



چکی ہے۔


ان علاقوں میں زور دار آندھی کی فی گھنٹہ رفتار 48 سے 56 کلومیٹر کے درمیان ہے۔ توقع ہے کہ اس دوران برف کی سطح 15 سے 30 سینٹی میٹر تک بلند ہو جائے گی۔

پروازوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے مطابق اتوار کی شام تک امریکا آنے جانے والی 1240 سے زیادہ پروازیں منسوخ کی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.