the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،27مارچ(ایجنسی)مشہور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر بدھ کو کانگریس میں شامل ہوگئیں۔ کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں محترمہ ماتونڈکر کے پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔اس موقع پر ممبئی شمال مغربی لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے امیدوار سنجے نروپم اور ممبئی کانگریس کے صدر ملند دیوڑا بھی موجود تھے۔ محترمہ ماتونڈکر نے کانگریس کی رکنیت حاصل کرنے سے پہلے پارٹی کے صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔
کانگریس میں شامل ہونے کے بعد ارمیلا نے کہا، فعال سیاست میں یہ میرا پہلا قدم ہے، میں سیاست میں گلمیر کی وجہ سے نہیں آئی ہوں، میں نظریہ کی وجہ سے کانگریس میں آئی ہوں، آج اظہار کی آزادی پر سوال کھڑے ہوگئے ہیں، بے روزگاری کافی بڑھ گئی ہے.




field-type-image field-label-hidden" style="box-sizing: border-box;">
कांग्रेस में शामिल होने के बाद उर्मिला ने कहा, 'राजनीति में ग्लैमर के कारण नहीं आई हूं, विचारधारा खींच लाई'
ارمیلا کانگریس میں ہوئی شامل. (فوٹو - PTI)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.