the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) یو پی ایس سی ٹاپر ٹنا ڈابی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں- انہوں نے 2015 یوپی ایس سی امتحان میں دوسرے مقام پر رہے اطہر عامر کی شادی کی، اطہر اور ٹنا کی ٹریننگ کے دوران ملاقات ہوئی تھی، جسکے بعد سے وہ تعلقات میں تھے- سوشل میڈیا پر بھی دونوں ایک دوسرے کے ساتھ والے کئی فوٹوز شیئر کرتے تھے- دونوں قریب سال تک ڈیٹنگ کی، بتایا جارہا ہے کہ ٹنا اور عامر کی شادی ہفتہ کو کشمری میں ہوئی، ٹنا دہلی کی رہنے والی ہے اور عامر کشمیرکے رہائشی



ہے.

ٹینا نے ایک انگریزی اخبار کو بتایا کہ ان کی اطہر سے پہلی ملاقات نارتھ بلاک میں واقع محکمہ پرسنل اینڈ ٹریننگ (ڈی او پی ٹی) کے آفس میں ہوئی تھی۔ وہ بتاتی ہیں کہ اس فیصلے میں ہم دونوں کے والدین بھی ساتھ ہیں۔ ٹینا اور اطہر نے اس فیصلے کو کبھی چھپایا بھی نہیں۔ دونوں ہی سوشل میڈیا پر ساتھ ساتھ گھومنے اور چھٹیاں گزارنے کی تصاویر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.