the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/16نومبر(ایجنسی) فلم 'پدماوتی ' کے خلاف احتجاج میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اس فلم کو لے کر یوپی میں بھی بڑھتی مخالفت اور آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے یو پی حکومت نے ریاست میں بد امنی پھیلنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں۔




noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اس مسئلے پر، یو پی محکمہ داخلہ نے سینٹرل انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ سکریٹری کو لکھا ہے۔ لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اس وقت اتر پردیش میں مقامی بلدیاتی انتخابات کا عمل جاری ہے۔ 22، 26 اور 29 نومبر کو تین مراحل میں ووٹنگ منعقد ہوگی۔ گنتی کی تاریخ ایک دسمبر ، 2017 ہے۔ قانون و امان کی صورت حال کے مد نظر 1 دسمبر کو فلم کی ریلیز امن کے نظام میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.