the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ۔کانگریس کی یوپی یونٹ کے صدر راج ببر نے منگل کی شام کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق 2019 لوک سبھاانتخابات سے پہلے راہل گاندھی کی نئی ٹیم کیلئے راج ببر نے یہ قدم اٹھایا ہے۔حالانکہ ان کا استعفی ابھی قبول نہیں کیا گیا ہے۔نئے صڈر کی تقرری تک اس عہدے کی ذمہ داری سنبھالتے رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق یو پی کانگریس کے اگلے سربراہ شاید برہمن ہو ں گے اور اسی دوڑ میں سابق مرکزی وزیر جتین پرساد سب سے آگے چل رہے ہیں۔جتین پرساد راہل گاندھی کے قریبی بھی مانے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ سینئر کانگریس لیڈر پرمود تیواری اور وارنسی کے سابق ایم پی راجیش مشرا کا بھی نام چرچہ میں ہے۔کہا جا رہا ہیکہ صدر کے نام کا اعلان نوراتروں میں ہی کیا جا سکتا ہے۔



size="4">
دراصل راجببر نے لوک سبھا چناؤ میں اپنے لئے نئی ذمہ داری کی بات کہہ کر استعفیٰ کی پیشکش کی تھی۔راج بابر نے قومی سطح پراسٹارکیمپئنرس کے طور پر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ بھی کہا جارہا ہیکہ 2019میں لوک سبھا چناؤ سے پہلے ایس پی کے ساتھ اتحاد طے ماناجا رہا ہے۔لہذاراج ببر ایس پی سے پرانی عدوتوں کی وجہ سے مفید نہیں تھے۔اس لئے بھی انہوں نے استعفی دیا ہے۔

حالانکہ استعفیٰ کے بعد راجببر نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے دوران انہیں نئی ذمہ داری دیکر بھیجا گیا تھا۔انہوں نے اپنی کارکردی کو اچھے سے نبھایا۔انہوں نے کہا کہ 2019 کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی اور دیگر لوگوں کا کردار بدلنا چاہئے۔کس کا کیا کردار ہوگا یہ لیڈر شپ کو طے کرنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.