the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ،17اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے اناو میں عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر سمیت دیگر ملزمین پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کا شکنجہ تیزی سے کستا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی بی آئی حکام کو



متاثرہ کو رکن سمبلی سے ملاقات کرانے کیلئے لیکر گئی ششی سنگھ سے اہم جانکاری حاصل ہوئی ہے وہیں متاثرہ کے قلم بند بیان سے آئندہ دنوں میں سینگر کی مصیبت بڑھ سکتی ہے۔
معاملہ میں رکن اسمبلی کے شامل ہونے کو یقینی کرنے کے لئے سی بی آئی ان کانارکو ٹسٹ بھی کراسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.