the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13 دسمبر ( یواین آئی) شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں پارلیمنٹ کی جانب کوچ کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کو جمعہ کے روز یونیورسٹی کے احاطے کے باہر پولیس کے ساتھ ہوئی جھڑپوں میں کئی طلباء زخمی ہو گئے یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے بتایا کہ طلبا ء کے مظاہرے کو روکنے کے لئے پولیس نے پہلے پانی کی بوچھاریں کی اور پھر آنسو گیس کے گولے داغے ۔ اس کے بعد پولیس نے طلباء پر لاٹھی چارج کیا جس



میں 50 سے زائد طلباء زخمی ہوئے ہے ۔ زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔طلباء کا کہنا ہے کہ آئین کو بچانے کے لئے ان کی جدوجہد مسلسل جاری رہے گی۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جامعہ گرلز ہاسٹل کی طالبات نے گزشتہ شام احتجاج کیا تھا ۔ بڑی تعداد میں طلباءو طالبات آج یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر جمع ہو کر پارلیمنٹ کی جانب روانہ ہوئے تب ہی مرکزی دروازے سے کچھ دوری پرپولیس کے ساتھ ان کی جھڑپیں ہوئیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.