: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئےواڑہ:مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویانے آندھراپردیش کے چیف منسٹروائی ایس جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی۔چیف منسٹرجگن موہن ریڈی نے گھر تشریف لانے پرمرکزی وزیر صحت کوپھولوں کاگلدستہ پیش کرتے ہوئے خیرمقدم کیا۔اس موقع پر دونوں قائدین نے ریاست میں طبی خدمات پرتبادلہ
خیال کیا۔اس سے قبل منسکھ مانڈویانے وجئے واڑہ کے گورنمنٹ اسپتال میں مختلف ترقیاتی پروگراموں کاسنگ بنیاد رکھا۔اورریاست میں طبی خدمات کی بھرپور ستائش کی۔مرکزی وزیر نے کہاکہ آندھراپردیش حکومت طبی شعبے کوخصوصی ترجیح دے رہی ہے۔مانسکھ مانڈویانے مرکزی حکومت کی جانب سے ہر ممکنہ مدد کرنے کایقین دلایا۔