ذرائع:
تلنگانہ باکسنگ فیڈریشن کے تحت شیخ پیٹ باکسنگ کلب کے زیر اہتمام 6ویں ایلیٹ ومین اسٹیٹ باکسنگ چیمپئن شپ 2022 میں حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والی ریفا موہید دختر
محمد عبدالموہید نے 57 کلوگرام وزن کے زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کیا.
انہوں نے مزید کہا کے وہ نیشنل باکسنگ چیمپینشپ کے لئے تیاری کر رہی ہیں اور انکا ازم ہے کے وہ ہندوستان کو نیشنل باکسنگ چیمپینشپ میں گولڈ مڈل دلوانا چاھتی ہیں