the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اقوام متحدہ/17اکتوبر(ایجنسی) اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلے پر 23اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں ان پناہ گزینوں اور انہیں پناہ دینے والے بنگلہ دیش کو یہ پیغام دیں کہ پوری دنیا ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔
اقوام متحدہ کی تین اکائیوں نے کانفرنس سے پہلے کل یہاں جاری مشترکہ بیان میں کہا،"ہم بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتےہیں



کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کی پریشانیوں،ان کی منتقلی کو روکنے کے لئے اور ایسے حالات بنانے کےلئے کوشش کریں جس میں پناہ گزینوں کی صحیح سلامت واپسی یقینی ہوسکے۔
منتقلی کرنے والوں کےلئے بین الاقوامی تنظیم (او سی ایس اے)کے ڈائریکٹر جنرل ولیم لیسی سونگ اقوام متحدہ پناہ گزین ہائی کمیشن فلپو گراندی اور انسانی امور کے کوآرڈینیشن دفتر نے بیان میں کہا کہ پناہ گزین خوراک،پینے کے پانی اور دوا جیسی ضروری چیزوں کےلئے پوری طرح انسانی امداد پر منحصر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.