the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 7 اگست (ایجنسی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈا اسپینوسا گوریسز نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنی خراج عقیدت پیش کی۔
محترمہ ماریا نے محترمہ سوراج کو یاد کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ’’وہ ایک غیر معمولی خاتون تھیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت کے لئے وقف کر دی تھی‘‘۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے محترمہ سوراج کے خاندان، حامیوں اور مداحوں سے



اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا۔
محترمہ ماریا نے ٹویٹ کیاکہ ’’سشما سوراج کے انتقال کی خبر ملنے سے دکھی ہوں، وہ ایک غیر معمولی خاتون تھیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت کے لئے وقف کر دی۔ ہندوستان کے دورے کے وقت مجھے ان سے ملنے کا اعزاز حاصل ہوا‘‘َ۔
محترمہ سوراج کا منگل کی رات یہاں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کی تھیں۔ ان کے خاندان میں شوہر سوراج کوشل اور ایک بیٹی بانسری سوراج ہیں۔
محترمہ سوراج کا جسد خاکی آج شام لودھی روڈ پر واقع برقی شمشاد گھاٹ لے جایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.