: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر08 ستمبر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بڈگام اور گاندربل نشستوں پر جیت حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے گاندربل میں اپنے مد مقابل امیدوار
کو دس ہزار ووٹوں اور بڈگام میں پی ڈی پی امیدوار کو 18ہزار ووٹوں سے ہرا دیا جیت کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران عمر عبداللہ نے کہاکہ گزشتہ پانچ سالوں سے نیشنل کانفرنس کو ختم کرنے کی کوششیں کی گئیں تاہم یہاں کے لوگوں نے ان طاقتوں کو آج جواب دیا ہے۔