the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،یکم دسمبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے منگل کے روز کہا کہ انسانی حقوق کو زمینی سطح پر مضبوط بنانا پورے معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
مسٹر کووند نے یہاں یوم قومی انسانی حقوق کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ ہیومن رائٹس کمیشن نے اس سلسلے میں سول سوسائٹی کے ساتھ ہاتھ ملاکر بیداری پھیلانے کا ایک بہتر کام کیا ہے۔ آئین ساز اسمبلی کے ممبر ہنسابین مہتا کے حقوق انسانی اور مساوات کے لئے کئے گئے کاموں کی نشاندہی کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا ، ’’ہمیں خود سے یہ پوچھنا چاہئے کہ ہم ان کے حقوق کے مساوات اور یکساں وقار کے حق کے لئے ایک



معاشرے کی حیثیت سے کیا کرسکتے ہیں۔ ‘‘
انہوں نے کہا ،’’بدقسمتی سے حالیہ دنوں میں بہت سارے واقعات نے ہمیں دوبارہ سوچنے پر مجبور کیا ہے۔ خواتین کے خلاف سنگین جرائم حال ہی میں ملک کے بہت سے علاقوں میں پیش آئے ہیں۔ وہ کسی ایک جگہ یا ایک ملک تک محدود نہیں ہیں۔ دنیا کے بہت سارے مقامات پر ، کمزور لوگوں کے انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے۔ ایسی صورتحال میں ، عالمی یوم انسانی حقوق کےلئے یہ مثالی ہوگا ہم عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر خود احتسابی کریں ۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انسانی حقوق سے متعلق اعلامیے کو اسی کے مطابق عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.