the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن/6ڈسمبر(ایجنسی) عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی قاتلانہ حملے کی سازش کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔

مقامی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ شدت پسندوں کی طرف سے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر بم حملے



کے بعد افراتفری پھیلانے اور افراتفری کے دوران وزیراعظم کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور داخلی سلامتی کا انٹیلی جنس ادارہ گذشتہ چند ہفتوں سے اس مبینہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر نظر رکھے ہوئے تھے۔
قبل ازیں تھریسا کے کے ترجمان نے بتایا تھا کہ گذشتہ بارہ ماہ کے دوران وزیراعظم پر 9 قاتلانہ حملوں کی سازشیں کی گئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.