the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) اسمبلی انتخابات اور تہواروں کے سیزن سے پہلے مرکزی کابینہ نے پر دھان منتری اجولا یوجنا کے استفاده کنندگان کے لیے سبسڈی کی رقم 200 روپے سے بڑھا کر 300 روپے فی ایل پی جی سلنڈر کرنے کا صلہ کیا ہے۔
بدھ وزیر اعظم نریندر مودی جی سر براہی میں منعقدہ کا بینہ کی میلنگ میں یہ فیصلہ



کیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھا کرنے کہا " پر دھان منتری اجولا یوجنا نے ہمارے ملک کی خواتین کی زندگیوں میں ایک اہم کر دار ادا کیا ہے اور آج کا فیصلہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ان کو فائدہ پہنچے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.