نئی دہلی/9اکتوبر(ایجنسی) آدھار کارڈ کو اپ ڈیٹ کرانے یا پھر کسی غلطی کو سدھارنے کے لیے لوگوں کو کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یو آئی ڈی اے آئی نے ملک کے 53 شہروں میں آدھار سیوا کیندر کھولنے کا
فیصلہ کیا ہے.
UIDAI کے ذرائع نے بتایا کہ مرکز سبھی ریاستوں کی شہروں میں کھولے جائیں گے، ان سیوا کیندر میں لوگ اپنے آدھار کو اپ ڈیٹ کرواسکتے ہیں یا پھر کارڈ میں درج کسی غلطی کو سدھار سکتے ہیں.