نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی)آدھار ڈیٹا لیک ہونے کی خبروں کے درمیان UIDAI نے اس میں کچھ اور بدلاؤ کرنے کا فیصلہ لیا ہے-
یو آئی ڈی اے آئی نے ورچیول آئی ڈی کی شروعات کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اب کئی سہولتیوں کا
فائدہ اٹھانے کے لیے آدھار نمبر نہیں دینا ہوگا- یعنی 12 نمبر کے آدھار نمبر کے بجائے 16 نمبر کی Virtual idورچیول آئی ڈی دینی ہوگا.
UIDAI کا کہنا ہے کہ یہ مارچ 1 سے یہ سہولت شروع ہوجائے گی لیکن یہ 1 جون سے لازمی ہوجائے گی.