the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
دبئی،6 دسمبر(یواین آئی) عالمی نمائش دبئی ایکسپو میں متحدہ عرب امارات کے حکام کی موجودگی میں نیا پروجیکٹ لانچ کیا گیا ہے اور یہ نیا پروجیکٹ متحدہ امارات کی ریاستوں کے درمیان اب ’اتحاد ٹرین‘ چلانے کا ہے حکام کے مطابق اتحاد ٹرین میں ابوظہبی سے دبئی کا سفر 50 منٹ اور ابوظہبی سے فجیرہ کا سفر 100



منٹ میں طے ہوگا اتحاد ٹرین مشرق وسطی میں کارگو سروس کے لئے متعارف کرائی گئی ہے، یہ ٹرین گیارہ اہم شہروں کو ملائے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ چند برسوں میں عام مسافر بھی اتحاد ٹرین استعمال کرسکیں گے۔
متحدہ عرب امارات کے اس مسافر ٹرین پروجیکٹ پر 13 ارب ڈالرزخرچ ہوں گے اوریہ منصوبہ 2030 میں مکمل کرلیاجائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.