: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو:متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے سفیروں اور یو اے ای کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر عبدالنصیر جمال
الشالی نے آج ہوم آفس کرشنا میں چیف منسٹر سدرامیا سے ملاقات کی اور ریاست میں سرمایہ کاری اور سیاحت کی ترقی سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ .