the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
منیلا، 31اکتوبر (ایجنسی) فلپائن کے شمال میں آئے "یوتو" طوفان کی وجہ سے تودے گرنے اور سیلاب سے 9لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تودے گرنے سے تباہ ہوئے گھرو ں میں 20سے زائد لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔

قطر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلپائن نیشنل ڈیزاسٹر ریسیکو اینڈ منیجمنٹ نے بدھ کو بتایا کہ



ماونٹین کاونٹی میں منگل کو تودے گرنے سے عوامی تعمیرات اور شاہراہ محکمہ سے متعلق تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جن میں سے دو لاشوں کو برآمد کرلیا گیا ہے اور سمجھا جارہا ہے کہ جب تودے گرے اس وقت عمارت کے اندر 31لوگ تھے۔


فلپائن محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان نے 140کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمالی فلپائن میں تباہی مچائی ہے اور لوجون علاقہ سے گرزرنے کے بعد کمزور ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.