the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولالمپور/3ستمبر(ایجنسی) ملیشیا میں ہم جنس پرستی کے الزام میں دو خواتین کو دی گئی کوڑوں کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ملیشیا میں اسلامی شرعی قوانین کی خلاف ورزی پر خواتین کو کوڑے مارے گئے ہیں۔

انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس سزا کو "ظالمانہ اورنا انصافی" پر مبنی قراردیا ہے۔ 22 اور 32 سالہ ان خواتین کو اسلامی قوانین نافذ کرنے والے حکام نے رواں برس اپریل میں شمالی ریاست ترنگانو میں ایک گاڑی سے گرفتار کیا تھا۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ان خواتین نے اپنا جرم تسلیم کیا تھا۔ دونوں کو 6-6 کوڑوں کے علاوہ آٹھ آٹھ سو ڈالر جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی تھی۔


حالانکہ ہم جنس پرستی کو جائز ٹھہرانے اور جرم سے باہر نکالنے کے لئے بین الاقوامی سطح پرکوششیں ہورہی ہیں۔ آسٹریلیا میں ہم جنس پرست شادی کے حق میں لوگوں نے ووٹ دیا ہے، جس میں 61.6 فیصد لوگوں نے ہم جنس پرست شادی کی حمایت کی ہے۔ دی آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹكس کے مطابق ہم جنس پرست شادی کے معاملہ پر ملک گیر سروے کرایا گیا جس میں 79.5 فیصد لوگ شامل ہوئے تھے۔ اس کے لئے حکومت نے آٹھ ہفتوں تک پوسٹل سروے کرایا تھا۔ اس سروے میں ایک کروڑ 27 لاکھ لوگ شامل ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.