جموں، 22 ستمبر :-جموں و کشمیر پولیس نے سرحدی سلامتی دستہ(ایس ایس بی) کے کیمپ پر ہوئے مشتبہ دہشت گرد انہ حملے کے معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیاہے۔
پولیس نے گزشتہ دیررات یہ گرفتاریاں
کی ہیں۔
ایک سینئر پولیس افسر نے يواین آئی کو آج صبح بتایا کہ 20 ستمبر کو جواہر سرنگ کے قریب ایس ایس بی کیمپ پر ہوئے مشتبہ دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔