the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔۔۔۔۔بلند شہر میں بھائی کی شادی سے قبل 2بہنوں کو زندہ جلا کر ہلاک کردیا گیا۔شہر کے بی بی نگر تھانہ علاقے کے بانہپوگاؤں میں رہنے والے راہول کی 18فروری کو شادی ہونیوالی ہے ۔ شادی میں شرکت کرنے کیلئے راہول کی ماموں زاد بہن ہاپوڑ کے دریا پور سے آئی ہوئی تھی۔ راہول کی شادی کے لوازمات اور دیگر اشیاء کی خریداری کیلئے



گھروالے دہلی گئے ہوئے تھے۔ گھر پر شیوانی اور اس کی ماموںزاد بہن شیلو موجود تھیں۔ جب گھر کے لوگ دہلی سے شادی کا سامان خرید کر رات گئے واپس آئے تودیکھا کہ گھرمیں دونوں کی جلی ہوئی لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرواقعہ کی تحقیقات شروع کردی اور لاشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔پولیس کے مطابق شیلوکے گلے میں کلچ وائر بندھا ہوا پایا گیا جس سے معلوم ہوتاہے کہ قتل کی واردات گلا دبا کرکی گئی اور پھر انہیں نذرآتش کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.