اناؤ، 19 اگست :- اترپردیش میں اناؤ ضلع کے بانگرمئو علاقے میں متھرا سے لوٹ رہی پرائیویٹ بس بجلی کے تار کی زد میں آگئی جس ایک خاتون سمیت دو عقیدت مندوں کی موت ہو گئی اور آٹھ جھلس
گئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اناؤ ضلع کے فتح پور چوراسی علاقے سے کچھ لوگ متھرا گئے تھے۔
کل رات قریب ساڑھے 11 بجے بس واپس اناؤ لوٹ رہی تھی۔