the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بلغاریہ/12جون(ایجنسی) بلغاریہ کے جنوبی شہر پلووديو کے پاس باقاعدہ مشق کے دوران فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں دو پائلٹوں کی موت ہو گئی اور عملے کا ایک رکن زخمی ہو گیا۔

بلغاریہ کی وزارت دفاع کے مطابق یہ حادثہ پیر کو ہوا ہے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ پیر کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریبا ساڑھے آٹھ بجے روس میں تیار کردہ ایک ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر كرومووو فوجی ہوائی اڈے سے پرواز کے فورا ًبعد گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر زمین سے 50 میٹر کی اونچائی پر تھا۔اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.