: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے طوفان کے سامنے عام آدمی پارٹی ( آپ ) کی 12 سالہ حکمرانی اکھڑ گئی اور مرکزی وزیر کے الفاظ میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے بڑے میاں چھوٹے میاں (مسٹر اروند کیجریوال اور مسٹر منش سسودیا ) سمیت کئی
بڑے لیڈروں کو شکست کا مزی چکھنا پڑا قابل ذکر ہے کہ قومی راجدھانی دہلی میں انتخابی مہم کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 3 فروری کو ایک ریلی میں آپ کے قومی کنوینر کیجریوال اور سابق نائب وزیر اعلیٰ اور کجریوال کے قریبی ساتھی مسٹر سسودیا کو بالترتیب 'بڑے میاں' اور 'چھوٹے میاں' کہا تھا۔