the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/15مارچ(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر خزانہ ای راجندر نے ریاستی اسمبلی میں 1,74,553 کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش کیا۔ ایوان میں اپنے پانچویں بجٹ میں وزیرموصوف نے کہا کہ تخمینہ آمدنی 1,25,454کروڑ روپے ہے اور تخمینی مالیتی خسارہ 28,077کروڑ روپے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی آمدنی 73,751کروڑ روپے ہے جبکہ مرکز کا حصہ 29,041کروڑ روپے ہے۔ تخمینی فاضل آمدنی 5520کروڑ روپے ہے



۔

وزیر موصوف نے کہا کہ ہر سال ریاست میں مجموعی گھریلو پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں کئے گئے رقمی الاٹمنٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ عوام کے مختلف طبقات کا احاطہ کرنے والی فلاحی اسکیمات اور آبپاشی کے شعبہ کو بجٹ میں اہمیت دی گئی ہے۔ آبپاشی شعبہ کے لئے 25ہزار کروڑ روپے کی رقم فراہم کی گئی ہے۔ تعلیم کے شعبہ کے لئے 10,830کروڑ روپے 145 صحت کے 7335کروڑ اور اقلیتوں کے لئے 2000 کروڑ روپے الاٹ کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.