: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 20 جنوری (یو این آئی) نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی حلف برداری کے بعد وہ یوکرین میں تنازعہ ختم کرنے اور تیسری عالمی جنگ کو روکنے کی کوشش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں مسٹر
ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر واشنگٹن میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں یوکرین میں جنگ ختم کروں گا، مشرق وسطیٰ میں افراتفری کو روکوں گا اور تیسری عالمی جنگ شروع ہونے سے روکوں گا۔