the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہنوئی، 28 فروری (ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے مابین جمعرات کو ویتنام میں منعقد سربراہ کانفرنس میں دونوں رہنما سمجھوتے تک نہیں پہنچ سکے لیکن ان کے درمیان ہوئی میٹنگ مثبت رہی۔ امریکی صدر کے دفتر کی پریس سیکرٹری سارہ سانڈرز نے یہ اطلاع دی۔

سانڈرز نے کہا، "Vietnam

Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ویتنام میں 27 فروری کو منعقد ہنوئی سربراہ کانفرنس میں صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم کے درمیان ملاقات مثبت رہی۔ دونوں رہنماؤں نے جوہری تخفیف اسلحہ اور معیشت کو بہتر بنانے کے لئے کئی اقدامات پر بات چیت کی ہے۔اس دوران دونوں کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا لیکن ان کے وفد مستقبل میں اس معاملے پر میٹنگ کرسکتے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ اور مسٹر کم کے درمیان پہلا سربراہ اجلاس گزشتہ سال جون میں سنگاپور میں ہوا تھا۔ اس دوران کم نے كوريائي جزیرہ نما میں مکمل جوہری تخفیف اسلحہ کا عزم ظاہر کیا تھا جبکہ مسٹر ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکہ شمالی کوریا کی حفاظت کی ضمانت دینے کے لئے تیار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.