: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے کیناڈا میں ایک انکوائری کمیشن میں کیناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کی تردید کی ہے اور اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ
ان کی حکومت نے ہندوستانی سفارت کاروں کے خلاف کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ہے اور اس معاملے کی وجہ سے ہندوستان اور کیناڈا کے تعلقات کو پہنچنے والے نقصان کا تعلق صرف مسٹر ٹروڈو سے ہے۔