the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نظام آباد/30نومبر(ایجنسی) تلنگانہ راشٹراسمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ چندرشیکھرراؤ کی بیٹی اور نظام آباد سے ممبر پارلیمنٹ k-kavitha کے- کویتا نے جمعہ کو راہل گاندھی پر تنقید کی، کویتا نے کہا کہ جب ریاست میں انتخابات آتے ہیں، تو راہل گاندھی تلنگانہ سے پیار کرنے



لگتے ہیں، انہوں نے آگے کہا کہ راہل ریاست میں ریلی کرتے ہیں، اور ریاستی حکومت سے پچھلے 4 سالوں میں ہوئے ترقی پر سوال اٹھاتے ہیں، انہوں راہل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ بتائے 15 سالوں سے امیٹھی کے ممبر ممبر پارلیمنٹ ہیں لیکن سبھی لوگ جانتے ہیں کہ امیٹھی کی کیا حالت ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.