the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تری پورہ۔۔۔۔۔ تری پورہ میں 25سال تک انضمام اقتدار سنبھالنے کے بعد شکست سے دوچار ہونیوالی سی پی ایم کو تشدد کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔مبینہ طور پر بی جے پی نے سی پی ایم کے دفاتر پر حملے اور آتشزنی کی ۔سی پی ایم ذرائع کے مطابق ان کے پارٹی کارکنوں



کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، دفتر جلائے جارہے ہیں ریاست بھر میں ابتک تقریباً 200سے زائد واقعات ہوچکے ہیں جس کی ذمہ داری بی جے پی عائد ہوتی ہے۔تری پورہ سی پی ایم اسٹیٹ سیکریٹری بجن داس نے الزام لگایا کہ پولیس تشدد روکنے اور بی جے پی کارکنوں کو قابو کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ایم پی جیتندر نے کہا کہ بی جے پی نے بنگالیوں اور قبائلیوں کے درمیان دراڑپیدا کرکے ووٹ بینک حاصل کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.